
Pakistan Sunni Tehreek Official
May 26, 2025 at 01:30 PM
*پاکستان سنی تحریک سیکٹر لیاقت آباد کی جانب سے پاک فوج کی شاندار کامیابی پر یوم تشکر منایا گیا جس میں مرکزی کوآرڈینیٹر پاکستان سنی تحریک طیب حسین قادری، مرکزی ترجمان پاکستان سنی تحریک خالد ضیا، کراچی ڈویژن کے جنرل سیکٹری شہباز رضا قادری، جماعت اہلسنت کے رہنما حسین لاکھانی، معروف مذہبی و سماجی رہنما انثار بیگ قادری، تاجر رہنما محمد آصف ،ڈسٹرکٹ سینٹرل کے جنرل سیکٹری سلیم رضا قادری اور انفارمیشن سیکٹری احمد رضا قادری موجود ہیں.*
https://www.facebook.com/share/p/1DaGeU38Ct/
❤️
👍
5