Pakistan Sunni Tehreek Official
Pakistan Sunni Tehreek Official
June 21, 2025 at 02:41 PM
*پاکستان سنی تحریک نیو کراچی سیکٹر 11 جی میں کارکنان کا اجلاس رکھا گیا۔ جس میں کراچی ڈویژن* *کے انفارمیشن سیکرٹری عمران قادری، کراچی رابطہ کمیٹی کے رکن طاہر قادری، سلیم رضا،ڈسٹرکٹ سینٹرل* *کے انفارمیشن سیکرٹری احمد رضا، ڈسٹرکٹ کے رکن شہزاد قادری، سیکٹر انچارج منصور قادری اور کارکنان نے شرکت کی۔* *اس موقع پر نئے کارکنان نے نظریہ سلیم قادری پر کام کرنے کا عزم کرتے ہوئے شمولیت اختیار کی ۔* *PST Karachi Division:* https://www.facebook.com/share/p/1F4VHGp7Lu/
Image from Pakistan Sunni Tehreek Official: *پاکستان سنی تحریک نیو کراچی سیکٹر 11 جی میں کارکنان کا اجلاس رکھا گیا...
❤️ 2

Comments