Prof. Dr. Hassan Mohi-ud-Din Qadri
Prof. Dr. Hassan Mohi-ud-Din Qadri
June 18, 2025 at 04:22 PM
فرد معاشرہ کی بنیادی اکائی ہے اس اکائی کی تعلیم و تربیت سے اخلاقی اعتبار ایک صحت مند معاشرہ تشکیل پاتا ہے، اس حوالے سے والدین پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنی اولاد کی تربیت پر سب سے زیادہ فوکس کریں اولاد کی تربیت کے بارے میں والدین سے روز قیامت باز پرس ہوگی، اولاد کی تربیت کے موضوع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا یہ فکر انگیز خطاب ضرور سنیں مکمل خطاب 📅 19 جون، بروز جمعرات ⏰ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3:00 بجے 📍 ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر نشر کیا جائے گا۔ #drhassanqadri #drhassan #foryou #for #islam
❤️ 👍 9

Comments