Qadri Samar Foundation
Qadri Samar Foundation
June 21, 2025 at 01:13 PM
`بندوں کا رب کہتا ہے:` *"نکاح کرو، میں رزق میں اضافہ کر دوں گا۔"* 🌺 `📖 (القرآن)` *اور بندے کہتے ہیں:* `"پہلے رزق جمع کرو، پھر نکاح کرنا !"` *جب بندے رب پر نہیں، حساب پر بھروسہ کرتے ہیں تو نہ نکاح ہوتا ہے، نہ سکون آتا ہے۔*❗ *🌸 اللّٰه وعدہ کرتا ہے رزق بڑھانے کا…* *تو تم یقین کرو، رب کبھی جھوٹ نہیں بولتا! 🌸*
👍 1

Comments