
Dr Tahir ul Qadri
June 20, 2025 at 06:09 PM
*کلمات حکمت*
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ
عملِ دعوت ایک پیغمبرانہ مشن ہے۔ اعلیٰ اخلاق اور اعلیٰ مقاصد کے لیے کام کرنا داعی کا اوّلین وتیرہ ہونا چاہیے۔ انسانیت کے لیے خیر اور بھلائی کا موجب بننے والے مخصوص لوگ ہی اس کارِ نبوت کو اپنا اوڑھنا بچھونا بناتے ہیں۔
#wordsofwisdom #tahirulqadri #drqadri
https://www.facebook.com/share/p/19R2Gwmqgn/
❤️
👍
89