𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 𝐉𝐨𝐛𝐬 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐑𝐞𝐜𝐫𝐮𝐢𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐏𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐢𝐭𝐡 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐇𝐲𝐝𝐞𝐫𝐚𝐛𝐚𝐝𝐢
𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 𝐉𝐨𝐛𝐬 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐑𝐞𝐜𝐫𝐮𝐢𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐏𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐢𝐭𝐡 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐇𝐲𝐝𝐞𝐫𝐚𝐛𝐚𝐝𝐢
June 18, 2025 at 04:52 PM
السلام علیکم یہ 15 بچے ہیں جنہوں نے جو ٹیسٹ پاس کیا تھا پولیس کانسٹیل میں اور ویٹنگ میں تھے اس کے بعد اب 219 جو ہیں سیٹ انکریز ہوئی نواب شاہ میں تو باقی سب نے اپنے ڈی وی سی ڈاکومنٹس ویریفکیشن اور سی ار او سب کچھ کروایا لیکن 15 بچے ابھی تک نہیں ائے تھے اور ان کا لاسٹ ڈیٹ 19 ہے سی ار کا اس کے بعد یہاں پر ارڈر مل جائیں گے اور یہ ریجیکٹ ہو جائیں گے تو یہ اپ گروپ میں بھیج دینا تاکہ جو بچے ہیں ان کے یا پڑوسی ہوں یا وہ کوئی بھی ہو ان کو بتا دیں تو وہ کل پولیس لائن نواب شاہ میں اپنا ڈی وی سی کروائیں شکریہ
❤️ 1

Comments