AreeB TLM😊
AreeB TLM😊
June 2, 2025 at 06:17 AM
*ایک وقت تھا* #n@R@ جب محلے کے بچوں کو غلط کام کرتے دیکھنے پر روکنے، ٹوکنے، ڈانٹنے اور بقدر ضرورت پِیٹ دینے کا حق محلے کے بزرگوں کو ہوتا تھا ۔تب یہ بچے *"اِن کے بچے"* یا *"اُن کے بچے"* نہیں ہوتے تھے۔ وہ ہمارے بچے ہوتے تھے۔ تب یہ معاملات ہمارے معاملات تھے۔ اب یہ اِن کی یا اُن کے معاملات ہیں۔ اب تو دادا دادی بھی اپنے پوتے پوتیوں سے کچھ بولنے سے ڈرتے ہیں کیونکہ یہ *"اُن کے بچے"* ہیں۔ یہ کیسے سماج کی طرف بڑھتے جا رہے ہیں جہاں انسان روز بروز جانور بنتا جا رہا ہے اور دن بہ دن بے حس ہوتا جا رہا ہے۔ کتاب: زندگی کا بونس سچیدانندجوشی #naushadali19881 *♡ ㅤ ❍ㅤ     ⎙     ⌲* Like. Comment Save. Share 📍 *SUBSCRIBE* 📍 Https://www.youtube.com/@ansariareeb6941 👆
👍 1

Comments