AreeB TLM😊
AreeB TLM😊
June 12, 2025 at 01:27 AM
ہم سب کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اپنے بچے ہر روز اسکول جائیں اور اعلیٰ درجے کی تعلیم حاصل کریں۔ بچوں میں تعلیم سے رغبت پیدا کرنے کے لیے سر پرست معلم اور سماج کی حیثیت سے ہمیں مناسب ماحول تیار کرنا چاہیے۔ اس کتاب کی مدد سے آپ بچوں کی پہلی جماعت کی تیاری کروا سکتے ہیں۔ یہ بہت آسان ہے۔ تو آئیے ابچوں کے ساتھ مل کر کام کریں اور ان کی اسکول کی پیشگی تیاری مکمل کریں تاکہ ان کی آئندہ کی تعلیم آسان ہو اور ان میں تعلیم سے دلچسپی پیدا ہو۔ https://teachingadds.blogspot.com/2023/07/peshgi-tayari.html 👆 صرف ایک کلک اور ڈاؤن لوڈ کریں *دوسرے گروپس میں بھی شئیر کرنے میں ہماری مدد کریں. مہربانی* 🌹 *♡ ㅤ ❍ㅤ     ⎙     ⌲* Like. Comment Save. Share 📍 *SUBSCRIBE* 📍 Https://www.youtube.com/@ansariareeb6941 👆
❤️ 👍 2

Comments