BISP 8171 Program
June 16, 2025 at 06:12 AM
اہم اطلاع
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیمپ ختم کردئیے گئے ہیں پورے پاکستان میں کیمپ ختم کردیے گئے ہیں
16جون سے قسط کی رقم دوکانوں پر ملے گی
اسلئے کل سے مستحق خواتین کیمپ پر نہ جائیں
👍
❤️
13