BISP 8171 Program
June 16, 2025 at 06:12 AM
*اہم ضروری اطلاع* پورے پاکستان میں موجود بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق بینیفشریز کو اطلاع ہے کہ بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو رقوم کی ادائیگیاں معطل رہیں گی۔ جبکہ بروز سوموار سے کیمپ سائیٹ (سینٹرز) کی بجائے دکانوں سے رقوم ملنا شروع ہوجائے گی۔ لہذا۔۔! خواتین کسی بھی قریبی ایجنٹ سے اپنی رقم بائیومیٹرک کے ذریعے بآسانی وصول کرسکتی ہیں۔ رقم میں کٹوتی یا شکایت کی صورت میں بینظیر ہیلپ لائن نمبر 080026477 پر کال کریں۔ بشکریہ کمپلائنس مانیٹرنگ ٹیم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام حکومتِ پاکستان
👍 ❤️ 70

Comments