BISP 8171 Program
June 18, 2025 at 12:56 PM
اسلام وعلیکم معزز ممبران ۔۔ آج انٹرفیس میں ایک نئے اضافی فلٹر کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ آج سے اگر کوئی بینیفشریز کسی بھی بنک سے قرضہ / لون لیتی ہے اور مقررہ وقت پر ادائیگی نہیں کرتی تو بنک ڈیفالٹ کر دیتا ہے اور اگر بنک ڈیفالٹر کرتا ہے تو پیسے بند ہو جائیں گے ۔ سب سے گزارش ہے اگر کسی بینیفشریز نے جاز کیش یا ایزی پیسہ سے لون لیا ہے تو فورن واپس کر دے ۔وگرنہ BISP سے ہاتھ دھو بیٹھے گی
👍 ❤️ 😂 😢 😮 37

Comments