BISP 8171 Program
June 21, 2025 at 02:04 PM
*بینظیر ہنر مند پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے ۔ اس کا مقصد ۔ جو بھی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفیشری ہیں ۔ ان کے گھرانے میں سے ایک بچے کو ہنر سکھایا جائے گا ۔ جب وہ ہنر سیکھ لے گا ۔ تو اس کو ڈپلومہ دیا جائے گا ۔ اس کے بعد وہ چاہئے ۔ پاکستان یا بیرون ملک اپنا کاروبار کر سکتا ہے ۔ اس کے علاؤہ بینیفیشری کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے لون مہیاء کیا جائے گا ۔ اور وہ بلا سود ہوگا ۔ اس سے بینیفیشری کا بچہ اپنا روزگار چلا سکے گا ۔ اس پروگرام کا ویب پورٹل لانچ کر دیا جائے گا ۔ جس سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفیشری اس پروگرام میں اپلائی کر سکے گی*. *Digital Financial Literacy Training Program (DFLT)*

👍
❤️
😂
19