
Afzal Airdrops 🔥
June 15, 2025 at 05:43 PM
*انڈیا میں ہوائی جہاز کریش ہونے کے بعد قرآن پاک کا معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں*
*قرآن پاک کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے خود لی ہے، قرآن پاک اللہ کا کلام ہے جسے اس نے اپنے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کیا۔ اور قیامت تک اس کی حفاظت کا ذمہ بھی اللہ نے ہی لیا ہے۔*
❤️
1