
Afzal Airdrops 🔥
June 21, 2025 at 07:44 AM
*BLUM CLAIM PROCESS*
اگر آپ فوراً کلیم کرنا چاہتے ہیں تو آپکو 30 ٪ ٹوکن ملیں گے اور باقی سب ضائع ہو جائیں گے
اور اگر آپ 180 دن بعد کلیم کرو گے تو پھر پورے ٹوکن ملیں گے
اگر 90 دن بعد کلیم کرو گے تو 65٪ ٹوکن ملیں گے باقی ضائع
