PU AFFILIATED COLLEGES
PU AFFILIATED COLLEGES
June 15, 2025 at 04:36 PM
𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐅𝐚𝐭𝐡𝐞𝐫'𝐬 𝐃𝐚𝐲 🪄❣️ *باپ* وہ سائبان ہے جو خود *دھوپ سہہ کر* 🌞 اولاد پر *چھاؤں* رکھتا ہے 🌳۔ اپنی *خواہشوں کو مٹی میں دفن* کرکے، ہر خوشی اولاد کے قدموں میں رکھ دیتا ہے 🎁۔ کبھی *پھٹے کپڑوں میں مسکراتا* ہے 👕🙂، تو کبھی *خالی جیب ہو کر بھی فراخ دلی* دکھاتا ہے 💸❤️۔ *اولاد کے لیے* باپ وہاں *ہاتھ پھیلا لیتا ہے* 🤲 جہاں وہ *پاؤں رکھنا بھی گوارہ نہیں کرتا* 👣❌۔ *باپ کی محبت* خاموش سہی 🤫، مگر اس کی *قربانیاں پوری زندگی بولتی ہیں* 📖🫀❤️۔
Image from PU AFFILIATED COLLEGES: 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐅𝐚𝐭𝐡𝐞𝐫'𝐬 𝐃𝐚𝐲 🪄❣️  *باپ* وہ سائبان ہے جو خود *دھو...
❤️ 👍 😢 😮 108

Comments