Saraiki Vibes
June 16, 2025 at 03:52 AM
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *19 ذوالحجہ 1446ھ* 💎
🔖 *16 جون 2025ء* 💎
🔖 *02 ھاڑ 2082ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday*🌄
🔥 *قیامت کی ہولناکیاں!*
*حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ قیامت کے روز لوگ ننگے پاؤں ، بے لباس ، بے ختنہ اٹھائے جائیں گے ۔‘‘ میں نے عرض کی : اللہ کے رسول ! عورتیں اور مرد اکٹھے ، وہ ایک دوسرے کی طرف دیکھیں گے ۔ فرمایا :’’ عائشہ ! (اس دن کی ہولناکیوں کا) معاملہ اس سے زیادہ سخت ہو گا کہ کوئی ایک دوسرے کی طرف دیکھے ۔‘‘*
📗«صحیح مسلم -7198»
❤️
7