
💔اڌوري محبت💔
June 20, 2025 at 08:29 AM
کچھ کے لیے نماز صرف فرض ہے۔۔۔
مگر؛
ہوتے ہیں کچھ، جن کے لیے نماز محبت ہے۔ نماز میٹھے پانی کی طرح ہے، نماز سکون ہے، نماز محبوب سے ملاقات کا ذریعہ ہے، نماز جہنم سے بچاؤ ہے، نماز جنت کی کنجی ہے، نماز دوست ہے، نماز سہارا ہے، نماز زندگی ہے۔ واللّٰه، نماز نہیں۔۔۔ تو کچھ بھی نہیں ہے!
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️ آر ايس
❤️
🙏
22