
ɢᴡʜᴀʀᴀᴍ ᴍᴇᴅɪᴀ
June 21, 2025 at 05:37 PM
کردگاپ شہر مکمل اس وقت مسلح افراد کے کنٹرول میں ہے کردگاپ شہر میں واقع نادرا آفس کو مسلح افراد نے نذر آتش کردیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل مسلح افراد نے لیویز تھانہ قبضہ سمیت چار افراد کو ہلاک کردیاگیا تھا۔