ɢᴡʜᴀʀᴀᴍ ᴍᴇᴅɪᴀ
ɢᴡʜᴀʀᴀᴍ ᴍᴇᴅɪᴀ
June 21, 2025 at 05:44 PM
کردگاپ شہر مسلح افراد کے کنٹرول میں، لیویز تھانے پر قبضہ، اسلحہ و گاڑیاں ضبط، تھانہ اور نادرا دفتر نذر آتش، چار افراد ہلاک، چھ اغوا #نوشکی

Comments