B³ Updates,Memes,Edits
B³ Updates,Memes,Edits
May 31, 2025 at 05:23 PM
سیالکوٹ سمبڑیال الیکشن پی پی 52 کل چار بجے کے بعد کی اگر کسی کی سیالکوٹ ائیر پورٹ پر فلائٹ ہے جانا ہے یا باہر سے آنا ہے تو گوہد پور والے راستہ استعمال کریں اگوکی پھاٹک سے لے کر ائیرپورٹ روڈ تک کل ٹریفک جام رہے گا

Comments