
B³ Updates,Memes,Edits
May 31, 2025 at 07:18 PM
سمبڑیال کا الیکشن چوری کرنے کیلئے ادارے ایکٹو ہو چکے ہیں، بدترین طریقے سے ووٹ لوٹنے کا پلان ہے
سب لوگ سمبڑیال پر نظر رکھیں کل ہر صورت عوامی مینڈیٹ کی حفاظت کرنی ہے
سمبڑیال والو تگڑے رہو