
Poetry & Love💕
June 8, 2025 at 05:20 AM
تم شاید نہ سمجھ سکو کہ چیزیں جیسے ہو رہی ہیں ویسے کیوں ہو رہی ہیں,
مگر اللہ جانتا ہے۔
وہ وہ کچھ دیکھتا ہے جو تم نہیں دیکھ سکتے,
وہ کچھ سنتا ہے جو تم کہہ نہیں پاتے,
اور وہ تمہیں اُن چیزوں سے بچاتا ہے جن کا تمہیں علم بھی نہیں ہوتا۔
اپنا دل اُس کے حوالے کر دو — وہ کبھی بھی اُسے بغیر وجہ کے ٹوٹنے نہیں دے گا۔
❤️
👍
😢
❤
♥
❤🩹
🤲
💕
🫀
🌼
234