
Ghamidi Center Of Islamic Learning (Al-Mawrid US)
June 20, 2025 at 05:29 PM
دینِ اسلام میں حلال و حرام کی تعیین کی بنیاد کیا ہے؟
اس فکری الجھن کا مدلل و متوازن جواب اب کتابی صورت میں دستیاب ہے۔
جاوید احمد غامدی صاحب کے تفسیری و فکری مقدمے اور محمد حسن الیاس کے ساتھ ان کے تاریخی مکالمے کی روشنی میں،
سید منظور الحسن کی اس تالیف میں اسلامی اخلاقیات، شریعت کے اصول اور حلت و حرمت کی بنیادوں کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
🔗 مطالعے کے لیے آرڈر کریں: bookstore.almawridus.org

👍
1