Allied Services International Private Limited Gulf Jobs (Saudi UAE Qatar) By Allied Services
Allied Services International Private Limited Gulf Jobs (Saudi UAE Qatar) By Allied Services
May 26, 2025 at 12:32 PM
*ڈرائیور اور آپریٹرز برائے قطر* قطر کی نمبر ون کنسٹرکشن کمپنی کے لیے درج ذیل آسامیاں درکار ہیں بروقت تنخواہ اور دیگر سہولیات دینے والی چند سعودی کمپونیوں میں اس کا شمار ہوتا ہے *امیدوار کے پاس قطر کا لائسنس , بیسک انگریزی بولنا,مٹرک پاس/ سرٹیفکیٹ ہونا لازمی* رہائش میڈیکل بذمہ کمپنی،ڈیوٹی 11 گھنٹے (28 دن) امید وار کے پاس کم سے کم 2-5 سال کا قطر کا تجربہ اپنے شعبے میں ہونا لازمی، قطری لائسنس ویلڈ یا ختم شدہ بھی قبول ہوگا، بیسک انگریزی بولنا اور سیفٹی کی معلومات ہو، خوائش مند حضرات فوری دیے گے نمبرز پر کال کریں اور اپنے ڈاکومینٹس ہمیں ای میل اور واٹس ایپ کریں Call/ WhatsApp: 03355091735 - 03331887656 Email: [email protected] Lahore: Building No: 30, D - Block Sabzazar Lahore Karachi: Hilltop Arcade, Gizri Blvd, DHA 4, Punjab Chowrangi Rawalpindi: C73, Satellite Town, Opposite Bilal Hospital, Sadiqabad
Image from Allied Services International Private Limited Gulf Jobs (Saudi UAE Qatar) By Allied Services: *ڈرائیور اور آپریٹرز برائے قطر*  قطر کی نمبر ون کنسٹرکشن کمپنی کے لیے ...
👍 ❤️ 😂 🙏 😢 51

Comments