
Allied Services International Private Limited Gulf Jobs (Saudi UAE Qatar) By Allied Services
June 16, 2025 at 09:02 AM
🔧 400+ میکینیکل اسٹاف کی فوری بھرتی گلف میں نوکری کا سنہری موقع 🔧
ہمارے معزز کلائنٹ بحرین کی معروف کنسٹرکشن کمپنی ہے، جو تیل و گیس، پیٹروکیمیکل، توانائی اور دیگر صنعتی شعبوں میں EPC، پائپنگ، اسٹیل اسٹرکچر اور پلانٹ مینٹیننس جیسی خدمات فراہم کرتی ہے. کمپنی درج ذیل پوزیشنز کے لیے تجربہ کار میکینیکل اسٹاف کی فوری بھرتی کر رہی ہے:
🛠 درج ذیل پوزیشن پر بھرتی جاری ہے:
پائپ، اسٹرکچر اور ٹینک فیبرکیٹر - تنخواہ: BD. 170 سے 190 + 20
جنرل فٹر - تنخواہ: BD. 90 + 20
ملٹی ویلڈر (ARC | MIG | TIG) تنخواہ: BD. 170 + 20 (ویلڈنگ سرٹیفکیٹ / کارڈ لازمی)
ملرائٹ فٹر - تنخواہ: BD. 170 + 20
ٹریڈ ٹیسٹ سینٹر کے ایڈریس جلد شیر کردیے جایئں گے
سہولیات:
رہائش + ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے
8 گھنٹے کے بعد اوور ٹائم
عمر کی حد: 22 سے 40 سال
ایمپلائمنٹ ویزا – کل خرچہ: صرف 70,000 روپے
انٹرویوز لاہور و ملتان میں جلد ہوں گے
تاریخ و مقام کا اعلان جلد کیا جائے گا
دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوراً اپنے CV اور ڈاکومنٹس شیئر کریں:
📧 [email protected]
📞 کال / واٹس ایپ: 8034944 0337
🏢 دفاتر:
📍 لاہور: بلڈنگ نمبر 30، ڈی بلاک سبزہ زار
📍 کراچی: ہل ٹاپ آرکیڈ، گِزری بلیوارڈ، پنجاب چورنگی
📍 راولپنڈی: C73، سیٹلائٹ ٹاؤن، (بلال اسپتال کے سامنے)

👍
❤️
🙏
😂
😢
😮
40