
Allied Services International Private Limited Gulf Jobs (Saudi UAE Qatar) By Allied Services
June 20, 2025 at 04:27 AM
*🔧 بھرپور مواقع بحرین میں! 🇧🇭*
*400+ میکینیکل اسٹاف درکار برائے ایک معروف کنسٹرکشن کمپنی*
ہمارے معزز کلائنٹ، بحرین کی ممتاز انڈسٹریل سروسز کمپنی، جو آئل اینڈ گیس، پیٹروکیمیکل اور انرجی سیکٹر میں EPC، پائپنگ، اسٹیل اسٹرکچر اور مینٹیننس کے پروجیکٹس پر کام کرتی ہے، درج ذیل پوزیشنز کے لیے فوری بھرتی کر رہی ہے:
✅ *پوزیشنز* :
*پائپ - اسٹرکچر اور ٹینک فیبرکیٹر*
تنخواہ: BD. 170–190 + 20
5 سال تجربہ + GCC تجربہ ترجیحی
ویلڈنگ، کٹنگ اور اسٹیل اسمبلنگ میں مہارت لازمی
*جنرل فٹر*
تنخواہ: BD. 90 + 20
5 سال تجربہ، مکینیکل پارٹس کی فٹنگ، انسٹالیشن، مینٹیننس
*ملٹی ویلڈر (ARC & TIG* )
تنخواہ: BD. 170 + 20
ویلڈنگ کا 5 سال تجربہ
ویلڈنگ سرٹیفکیٹ اور کارڈ لازمی
*ملرائٹ فٹر*
تنخواہ: BD. 170 + 20
مشینری کی انسٹالیشن اور الائنمنٹ میں مہارت
📌 GCC تجربہ ترجیحی
🛏️ رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی جانب سے
⏰ اوور ٹائم 8 گھنٹے کے بعد دیا جائے گا
👤 عمر کی حد: 22 سے 40 سال
📑 *Employment VISA Total Expense: Rs. 70,000/* -
📍 فزیکل انٹرویوز:
📅 *Sadiqabad – 23 June 2025*
*Location TBC Soon*
📅 *Multan – 24 June 2025*
*Hi Tech Trade Test Center, Near Mukhtiar e Shaeikh Hospital, Khanewal Road, Multan.*
*📅 Lahore – 26 June 2025*
*Allied Services Office, Building No. 30, Block D, Near Liaqat Chowk, Sabzazar*
📨 CV + Docs شیئر کریں: [email protected]
(Call / WhatsApp) 0337 8034944 + 03378034949
🌐 مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں:
🔗 asil.com.pk/hiring-now
🔗 linkedin.com/company/asiljobs
🔗 instagram.com/alliedservices_

👍
❤️
10