Iqbal | GWI | AI Marketing
Iqbal | GWI | AI Marketing
June 21, 2025 at 09:19 AM
ایک اور نیا بزنس .... Powered by #ecommerce 💵 سالوں کی محنت، networking اور ڈیجیٹل سکلز کا پھل ہے یہ نوٹیفکیشنز 🙌 کامیابی کوئی جادو نہیں... یہ مسلسل محنت کی پیداوار ہے! اور جناب.. باہر باہر کا حال؟؟؟؟ مت پوچھو سائیں! سورج 45° پہ نخرے دکھا رہا ہے 😅 اللّٰہ ہم سب پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے 🌧️🤲 سلام ہے اُن سب بھائیوں اور بہنوں کو جو اس گرمی میں بھی رزقِ حلال کے لیے نکلتے ہیں! ☺️❤️ #iqbalmarketer #ecomjourney #digitalhustle
Image from Iqbal | GWI | AI Marketing: ایک اور نیا بزنس .... Powered by <a class="text-blue-500 hover:underli...
❤️ 1

Comments