
Ammad Ali
June 21, 2025 at 03:54 PM
ایران کے خزانے پر حملہ اور خزانہ خالی
اسرائیلی ہیکر نے ایرانی وائلٹ کرپٹو کرنسی اکاونٹ سے 1 پوائنٹ 8 بلین ڈالر میں سے صرف 100 ملین ڈالر چھوڑے
باقی سارے ڈالر نامعلوم اکاونٹ میں منتقل ہو گے
یاد رہے کہ دنیا کرپٹو کرنسی اکاونٹس کو محفوظ سمجھتی تھی

😢
😮
❤️
🙏
8