
PTI Official Updates
June 20, 2025 at 01:27 PM
بریکنگ نیوز🚨🚨
پختون خواہ اسمبلی ڈٹ گئی-- بجٹ پر کوئی ووٹنگ نہیں ہوگی جب تک عمران خان سے مشاورت نہیں ہوتی
میرے خیال سے عمران خان نے پیغام بھیجا تھا کہ اگر حکومت جاتی ہے چلی جائے لیکن اپ لوگوں نے میری مشاورت کے بغیر بجٹ پاس نہیں کرنا