
PTI Official Updates
June 20, 2025 at 01:55 PM
اس بات کا جواب دیں ناں کہ پورا انٹرنیشنل میڈیا چیخ رہا ہے کہ
آپ ایران کے خلاف اپنی ائیر بیس اور بحری راستہ دینے جا رہے ہیں،
آپ کے وزارت خارجہ نے ابھی تک کوئی بیان نہیں دیا اس حوالے سے، صاحبزادہ حامد رضا