Maulana Hafiz Muhammad Yousaf
May 27, 2025 at 03:26 PM
اجتماعی قربانی الحمد للہ جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی رح ٹاون بائ پاس روڈ چمن میں گزشتہ سالوں کی طرح ماہر مفتیان کرام کی نگرانی میں اجتماعی قربانی کااہتمام کیا گیا ہے گائے/بیل فی حصہ 25000روپے دنبہ متوسط فی قربانی 42000 روپے بکرا متوسطہ فی قربانی 35000 روپے اجتماعی قربانی میں حصہ لینے والے حضرات خود تشریف لائے یا درج ذیل واٹسپ اور موبائل نمبروں پر رابطہ فرمائے 03114790029 03122423839
Image from Maulana Hafiz Muhammad Yousaf: اجتماعی قربانی  الحمد للہ جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی رح ٹاون بائ پاس...
❤️ 👍 8

Comments