News Alert
News Alert
June 22, 2025 at 04:27 AM
امریکہ کی ایران پر حملے کی تصدیق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب میں تصدیق کی ہے کہ اتوار کی صبح امریکہ نے ایران کے اہم جوہری مراکز — فردو، نطنز اور اصفہان — کو نشانہ بنایا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں ایران کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ اب فیصلہ ایران کے ہاتھ میں ہے: یا خطے میں امن بحال ہو گا یا پھر ایران کو آنے والے دنوں میں اس سے کہیں بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا جو گزشتہ آٹھ دنوں میں دیکھا گیا۔

Comments