News Alert
News Alert
June 22, 2025 at 04:30 AM
‏اب ہمارے لیے جنگ شروع ہو چکی ہے، ایرانی پاسداران انقلاب ‏تینوں جوہری مقامات کو کچھ دن قبل خالی کرایا گیا تھا، ایرانی میڈیا ‏کوئی بڑا دھچکا نہیں لگا کیونکہ مواد پہلے ہی نکال لیا گیا تھا، ایرانی حکام
❤️ 1

Comments