
SACH QUETTA NEWS
June 21, 2025 at 06:39 PM
*بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں*
https://youtu.be/MujU_GAlehs
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ایک بھائی نے شیشے سے پانی کھینچنے والی بہت زبردست اور طاقتور مشین بنائی ہے۔ ہاتھ سے بنائے گئے اس مشین کی طاقت دیکھ کر اپ حیران ہو جائیں گے۔
اپ صرف پانی کاپریشر دیکھ لے اور مارکیٹ میں دستیاب کمرشل واٹر پمپ سے موازنہ کریں ۔
ویڈیو دیکھ کر اپ خود بھی اس واٹر پمپ کو بنا سکتے ہیں جو کہ گھریلو استعمال کے لیے بالکل مناسب ہے۔
اپنے اس بھائی کو ضرور سپورٹ کرے اور اوپر دیے گئے لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھ لےاور اس کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔.
شکریہ

❤️
👍
😂
🙏
😢
😮
78