SACH QUETTA NEWS
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 22, 2025 at 02:27 AM
                               
                            
                        
                            🟠  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 
▪️ ایران دنیا کو بے وقوف بنا سکتا ہے، مجھے نہیں۔ اس کے پاس تیل اور گیس کے بڑے بڑے ذخیرے ہیں۔ اسے جوہری توانائی کی کوئی ضرورت نہیں۔
▪️ ایسا کون سا جوہری پاور پلانٹ ہوتا ہے جو زیر زمین 295 فٹ گہرے بنائے جائیں۔ مجھے بے وقوف نہیں بنا سکتے۔
▪️ایران کو اب امن کرنا چاہیے۔
▪️اگر ایران امن نہیں کرتا تو مستقبل میں حملے بہت بڑے ہوں گے
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        31