
SACH QUETTA NEWS
June 22, 2025 at 02:37 AM
🟠 ایران نے نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی حملوں پر پانی پھیر دیا:
🟠 امریکہ کی جانب سے حملہ آور ہونے والی تین جوہری تنصیبات کو چند ماہ قبل خالی کرا لیا گیا تھا۔
تجزیہ: پوری صورتحال واضح ہونے میں اگلے چند گھنٹے اہم ہوں گے ۔ تاہم امریکی منافقت سے واقف ایران کا یہ موقف درست بھی ہوسکتا ہے

❤️
👍
🙏
43