SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 22, 2025 at 03:10 AM
ٹرمپ نے ایران پر حملوں کے بعد قوم سے خطاب میں کہا کہ امریکہ اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر "ٹیم" کی طرح کام کیا۔ اُنہوں نے فردو، نطنز اور اصفہان میں جوہری تنصیبات پر حملوں کی تصدیق کی اور خبردار کیا کہ اگر ایران نے امن کا راستہ نہ اپنایا تو مزید بڑے حملے ہوں گے۔
Image from SACH QUETTA NEWS: ٹرمپ نے ایران پر حملوں کے بعد قوم سے خطاب میں کہا کہ امریکہ اور اسرائی...
😂 😢 😮 🙏 👍 41

Comments