
SACH QUETTA NEWS
June 22, 2025 at 03:41 AM
🟠 ٹرمپ نے ایران کے لیے واضح پیغام دیا ہے: مذاکرات کی میز پر آئیں، ورنہ مزید بڑے حملے ہوں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ امن کا انتخاب نہ کیا گیا تو نتائج پہلے سے بھی بدتر ہوں گے۔
🟠امریکہ نے خطے میں فوجی اثاثے تعینات کر دیے ہیں، اور رجیم چینج کی بات کیے بغیر حملے کو مکمل آپریشن قرار دیا ہے۔

😂
😮
❤️
😢
👍
🙏
48