SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 22, 2025 at 04:37 AM
🟠 ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کو جاسوس اعظم قرار دیا۔ 🟠 ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ہم ہرگز ہار نہیں مانیں گے اور اسرائیل کو اپنے عمل پر پچھتانا پڑے گا۔ ‏🟠 فارس نیوز، ایران:جوہری تنصیبات کو کوئی بڑا نقصان نہیں، یہ بالکل سطحی ہے۔ 30 ٹن بارود گرانے کی خبر درست نہیں۔ ٹرمپ نے نیتن یاہو کو ایک فالس فلیگ دیا ہے۔ رپورٹ سچ کوئٹہ نیوز
Image from SACH QUETTA NEWS: 🟠 ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کو جاسوس اعظم قرار دی...
👍 ❤️ 😂 35

Comments