
SACH QUETTA NEWS
June 22, 2025 at 05:28 AM
🟠 کیا ہمارے وزیر خارجہ/وزارت خارجہ کو اس وقت تک اسلامی اور پڑوسی ملک پر اسرائیل کی حمایت میں امریکی حملے کا علم نہیں ہے؟
بیان تو ویسے بھی خانہ پری والا ہوگا لیکن پھر بھی قوم دیکھنا چاہتی ہے کہ صدر ٹرمپ کو امن نوبل انعام دلوانے والے کیا کہتے ہیں؟ سینئر صحافی و ماہر افغان امور طاہر خان کا بیان

👍
😢
❤️
😂
😮
🙏
65