SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 22, 2025 at 06:05 AM
🟠 ‏امریکا کے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے ،ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا بیان امریکا نے ایران کی پرامن جوہری تنصیبات پر حملے کیے ، ایرانی وزیر خارجہ امریکا نےیو این چارٹر اوربین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی کی ہے ، عباس عراقچی ایران خودمختاری، مفادات اور دفاع کیلئے تمام اختیارات محفوظ رکھتا ہے،عباس عراقچی امریکی حملے اشتعال انگیز ہیں، ان کے طول مدتی نتائج ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ
Image from SACH QUETTA NEWS: 🟠 ‏امریکا کے  ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے ،ایرانی وزیرخارجہ عباس ع...
👍 ❤️ 😮 29

Comments