
SACH QUETTA NEWS
June 22, 2025 at 06:12 AM
🟠 ایک اعلیٰ ایرانی سیاسی عہدیدار کے مطابق، واشنگٹن نے ایران کو اس کے جوہری تنصیبات پر حملے سے پہلے آگاہ کر دیا تھا۔
▪️ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے تہران کو بتایا کہ وہ مکمل جنگ نہیں چاہتا بلکہ صرف فردو، اصفہان اور نطنز پر ایک بار حملہ کرے گا۔
▪️ایرانی ذریعے کے مطابق حملے سے پہلے تنصیبات کو خالی کر دیا گیا تھا اور ایران کے افزودہ یورینیم کا بڑا حصہ محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا تھا۔
امواج میڈیا
(ذریعہ: @bedbolukbasi)
😂
👍
❤️
😮
😢
🙏
55