Daily Pakistan Jobs
Daily Pakistan Jobs
June 21, 2025 at 05:20 PM
*#ضروری اطلاع* جن خواتین نے ابھی تک اپنا ڈائنامک سروے نہیں کروایا ان سب بینیفشریز کو میسج کے علاوہ پوسٹ آفس کے زریعے لیٹر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ان کے پاس یہ آخری موقع ہے، وہ جلد از جلد اپنا سروے بینظیر انکم سپورٹ کی دفتر میں جاکر کروا مکمل لیں۔
Image from Daily Pakistan Jobs: *<a class="text-blue-500 hover:underline cursor-pointer" href="/hashta...
👍 🙏 2

Comments