Al-Burhaniya Pakistan
Al-Burhaniya Pakistan
June 14, 2025 at 10:16 AM
*موضوع* " *رشتہ جوڑنے سے پہلے سوچنا ضروری ہے !* " بروز *اتوار* شام *7:30* بجے *سلسلہ البرھانیہ* کی جانب سے آن لائن *1 گھنٹے* کا لیکچر ہو گا تمام احباب کو اس لیکچر میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ لیکچر کو جوائن کرنے کے لیے *گوگل میٹ* کا لنک📎 بروز اتوار کو بھیج دیا جائے گا۔
Image from Al-Burhaniya Pakistan: *موضوع*  " *رشتہ جوڑنے سے پہلے سوچنا ضروری ہے !* "    بروز *اتوار* شام...
❤️ 👍 🌹 💚 19

Comments