Al-Burhaniya Pakistan
Al-Burhaniya Pakistan
June 20, 2025 at 03:35 PM
*دعوت عام* البرھانیہ پاکستان کے *تمام سکالرز* بروز *ہفتہ* بعد از نماز مغرب *البرھانیہ اسلام آباد مرکز* *حضرہ*( محفل ذکر اللہ ) میں تشریف لائیں گے جس میں *خصوصی درس* ہو گا اور *دف کے ساتھ* *عربی اور اردو قصائد* پڑھے جائیں گے تمام بھائیوں کو خصوصی دعوت ہے تاریخ : *21/06/2025* البرھانیہ اسلام آباد، سنبل روڈ F-10 /4 سٹریٹ55 *Location* : http://tiny.cc/Islamabad
Image from Al-Burhaniya Pakistan: *دعوت عام*   البرھانیہ پاکستان  کے *تمام سکالرز*  بروز *ہفتہ* بعد از ن...
❤️ 👍 💚 21

Comments