CSS Materials
June 21, 2025 at 05:59 PM
‼️ انتہائی اہم سوالات 📃✍🏻
♻️ حیاتیات کے بانی:
☑️ ارسطو
♻️ طبیعیات کے بانی:
☑️ آئزک نیوٹن
♻️ کیمیا کے بانی:
☑️ جابر بن حیان
♻️ شماریات (Statistics) کے بانی:
☑️ رونالڈ فشر
♻️ علم الحیوانات (Zoology) کے بانی:
☑️ ارسطو
♻️ خرد حیاتیات (Microbiology) کے بانی:
☑️ لوئس پاسچر
♻️ نباتیات (Botany) کے بانی:
☑️ تھیوفراسٹس
♻️ خون کے گروپس کے بانی:
☑️ لینڈسٹینر
♻️ بجلی کے بانی:
☑️ بنجمن فرینکلن
♻️ جدید کیمیا کے بانی:
☑️ انتوائن لاووازیے
♻️ الیکٹرانکس کے بانی:
☑️ مائیکل فیراڈے
♻️ جینیات (Genetics) کے بانی:
☑️ گریگر جوہان مینڈل
♻️ جدول عناصر (Periodic Table) کے بانی:
☑️ دیمتری مینڈیلیف
♻️ علم اصناف (Taxonomy) کے بانی:
☑️ کارلس لینیئس
♻️ طب کے بانی:
☑️ بقراط (ہپوکریٹس)
https://whatsapp.com/channel/0029VaCI3qh0wajm3h4dxy2H
👍
❤️
10