𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐬𝐚𝐫 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲
𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐬𝐚𝐫 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲
June 22, 2025 at 07:12 AM
اگلی ویڈیو بہت اہم ہے آپ اپلائی کر سکتے ہیں ماسٹر اور PhD کے لیے بہت سارے پروگرامز میں جس میں انجینئرنگ، اسلامک اسٹڈیز، عربی، انگلش لینگویج، فزکس، کمپیوٹر، میتھ، کیمسٹری، انوائرمنٹ، بزنس، فزیکل ایجوکیشن، environmental انجینئرنگ، کمپیوٹر، IT ، اور بھی کئی پروگرامز۔ آپ IELTS کے بغیر بھی اپلائی کر سکتے ہیں، اگر ایڈمشن ہو جاتا ہے تو پھر آپ کو اس ملک میں جا کر IELTS دینا ہو گا، کورس ورک کے دوران۔ اور سکالرشپ کے فوائد میں بےشمار فائدے جس مائی کوئی فیس نہیں ہو گی، ماہانہ Stipend ، سفری اخراجات، فری رہائش، فری کتابیں، میڈیکل کیئر فری، اس کے علاوہ کھانا سبسڈائز، اور بھی کئی فائدے۔ انشااللہ، 2 دنوں کے اندر اندر complete ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دن گا نیچے دیے گئے چینل پر۔ یوٹیوب چینل: https://youtube.com/@mudassarchaudhryofficial?si=RjHOlSI1_Lodr65J
❤️ 👍 😮 90

Comments