Jesden786
Jesden786
June 15, 2025 at 05:36 PM
*♦️ ایران اسرائیل جنگ کے دوران پاکستان کی فضائی حدود کئی غیرملکی ایئرلائنز نے استعمال کرنا شروع کردی* *امریکہ اور یورپ جانے والی تمام ایئرلائنز پاکستانی حدود استعمال کررہی ہے۔* *اس وقت ایران، عراق، شام، اردن اور اسرائیل کی فضائی حدود پروازوں کے لئے بند ہے۔*

Comments