Jesden786
Jesden786
June 15, 2025 at 05:36 PM
*🚨ایران : بریکنگ اپ ڈیٹ:* *🔵 ایر_انی وزارتِ صحت کے مطابق اس را_ئیلی حملوں میں 128 شہید ، 900 سے زائد زخمی ہوئے ہیں* *اس وقت اسپتالوں میں ماتم، ہر طرف کہرام برپا اور قیامت صغریٰ درد ناک مناظر ہیں*

Comments