
حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر
May 27, 2025 at 12:43 PM
الحمدللہ....!!!!
پاکستان کو سری لنکا بنانے کے خواب دیکھنے والے والوں نے ھر ممکن کوشش کر کے دیکھ لی آئی ایم ایف کو خط لکھے،اورسیز پاکستانیوں کو پیسے بھیجنے سے منع کیا یوٹیوبروں سے پروپیگنڈا کروایا.....!!!!
اللّٰہ تعالیٰ کے حکم سے پاکستان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکے...!!!عمران خان کے دور میں پاکستان کا ریونیو 5600 ارب روپے تھا،
لیکن شہباز شریف نے 23_24 مالی سال میں اسے 9600 ارب روپے تک پہنچایا،
اور اب الحمدللہ 2024-25 میں پاکستان کا ریونیو 18 ہزار ارب روپے ہو چکا ہے۔ 18 ٹریلین روپے ، یعنی صرف دو سال میں پاکستان کی آمدنی میں 12 ہزار 400 ارب کا اضافہ ہوگیا

👍
🤔
2